the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 اگرچہ ایپل کے آئی فون میں بیٹری کی بچت کے لئے ’لو پاور موڈ‘ نے خاصی پذیرائی حاصل کی ہے لیکن سام سنگ کے نئے متعارف کروائے جانے والے فون میں بیٹری کا دورانیہ طویل کرنے کی صلاحیت نے ایپل کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
اخبار ’دی میٹرو‘ کی ایک رپورٹ کے مطابق سام سنگ کے نئے S6 ،اور حتیٰ کے اس سے پہلے S5 میں بھی، ایک ’الٹرپاور سیونگ موڈ‘ کی آپشن موجود ہے جو کہ فون کی کارکردگی کو کنٹرول کرتے ہوئے بیٹری کا ٹائم پورے 24گھنٹے تک بڑھاسکتی ہے۔ یہ آپشن



بیٹری محض دس فیصد رہ جانے پر ایکشن میں آتے ہوئے مزید 24 گھنٹے تک فون کو آن رکھ سکتی ہے۔
’الٹراپاور سیونگ‘ آن ہونے کی صورت میں فون کی سکرین بلیک اینڈ وائٹ ہوجاتی ہے اور کچھ مخصوص منتخب کردہ ایپس، جنہیں دی گئی چھ ایپس میں سے منتخب کیا جاتا ہے، کے علاوہ باقی ایپس کو استعمال نہیں کیا جاسکتا۔ جو ایپس استعمال ہوسکتی ہیں ان میں فون، میسجنگ اور ای میل بھی شامل ہیں۔ اس آپشن کو آن کرنے کے لئے آپ فون کی سیٹنگز میں جائیں اور اس کے بعد بیٹری کی آپشن میں جائیں اور ’الٹراپاور سیونگ موڈ‘ کو آن کرلیں
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.